ایرانی مضافاتی کھجور دنیا کی نرم ترین اور رس بھری کھجوروں میں شمار ہوتی ہے۔ اپنے گہرے رنگ، نرم گودے اور شہد جیسی مٹھاس کی وجہ سے ہر عمر کے افراد میں مقبول ہے۔
ہمارے پام ڈیٹس ایکسپورٹ کوالٹی کے ہیں — صاف ستھرے، یکساں دانے اور بہترین ذائقے والے۔ یہ قدرتی مٹھاس، فائبر اور مفید اجزا سے بھرپور ہوتے ہیں اور فوری توانائی کا بہترین ذریعہ ہیں۔
500 گرام کے خوبصورت ڈبے میں پیک — گھر کے لیے بھی اور تحفے کے لیے بھی بہترین۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر محفوظ رکھیں۔



