نر چھوارا کھجور کو خشک کر کے تیار کیا جاتا ہے، جس سے اس کی قدرتی مٹھاس اور غذائیت محفوظ رہتی ہے۔
ہمارا فل سائز نر چھوارا بڑے دانے، نرم اور رس بھرا ہے۔ یہ قدرتی مٹھاس، فائبر اور مفید اجزا سے بھرپور ہوتا ہے اور فوری توانائی کا بہترین ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔
اسے ویسے ہی کھایا جا سکتا ہے، دودھ میں ابال کر، میٹھے پکوانوں میں، یا سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
خشک اور ٹھنڈی جگہ پر ہوا بند ڈبے میں محفوظ رکھیں۔



