لورالائی کا تازہ ایکسٹرا ورجن زیتون کا تیل — سو فیصد قدرتی اور فرسٹ کولڈ پریسڈ، بہترین زیتون سے نکالا گیا۔
یہ تیل دل، جلد اور مجموعی صحت کے لیے بہترین سمجھا جاتا ہے — کھانوں، سلاد اور روزمرہ استعمال کے لیے۔
ایک لیٹر، تین لیٹر اور پانچ لیٹر کی مقدار میں دستیاب — جتنا چاہیے مل جائے گا۔
ٹھنڈی اور خشک جگہ پر، دھوپ سے دور رکھیں۔



