قدرتی میٹھاس: دھوپ میں سوکھی ہوئی بلیو بیری — کھٹاس اور مٹھاس کا بہترین امتزاج، منہ میں گھل جانے والا ذائقہ۔
سپر فوڈ: دنیا بھر میں مشہور صحت بخش پھل — چھوٹے دانے، بڑے فائدے۔
صحت کے فوائد:
دماغ تیز: یادداشت اور توجہ بہتر بنانے میں مددگار۔
آنکھوں کی روشنی: آنکھوں کی صحت کے لیے بہترین۔
دل کی حفاظت: اینٹی آکسیڈنٹس دل کو مضبوط بنائیں۔
قوت مدافعت: نزلہ زکام سے قدرتی بچاؤ۔
خون کی صفائی: جسم سے زہریلے مادے نکالنے میں مددگار۔
بغیر کیمیکل: بغیر مصنوعی رنگ اور ذائقے کے، خالص قدرتی۔
ایئر ٹائٹ پیکنگ: نرمی اور ذائقہ برقرار رکھنے والی محفوظ پیکنگ۔



